عراق:اتحادی افواج كی كاروائی میں ۱۷ مزاحمت كاروں سميت ۲۰ افراد ہلاك-
سياسی گروپ: عراق میں بم دھماكوں ،جھڑپوں اور تشدد كے مختلف واقعات میں ۲۰ افراد ہلاك اور متعدد زخمی ہوگۓ ہیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی نے اردو ٹاﺋمز نيوز سے نقل كيا ہے كہ عراقی دارالحكومت بغداد كے مختلف علاقوں سے ۲۵ افراد كی لاشیں ملی ہیں جنہیں سر میں گولياں مار كر ہلاك كيا گيا ہے-
سٹرك كے كنارے نصب بم پھٹنے كے نتيجے میں ۱۲ افراد ہلاك ہوگۓ-