آرين منش:ولايت فقیہ كی شرعی حيثيت اور مقبوليت ،عوام كے انتخاب اور معصومين ۜ كے انتصاب سے ہے –
سياسی گروپ: عقل كے ساتھ ساتھ دوسرے عناصر جيسے ،وحی روش،كردار ،دانشمندوں كے نظريات بہی مجلس خبرگان میں مورد بحث واقع ہونے چاہیں ،ولايت فقیہ جيسے اہم امور میں عوام كا انتخاب كافی نہیں ہے بلكہ وحی اور قوانين الہی كو بھی سامنے ركھنا ہوگا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوۓ پارليمنٹ كے ايك عہدے دار نے كہا كہ مجلس خبرگان ،حكومت اسلامی كی اہم ترين كونسل ہے جو قاﺋد اور ولايت فقیہ كے شراﺋط پر بحث كرتی ہے اور اس كی كاركردگی پر ناظر ہے-