آيت اللہ نوری ہمدانی: جوان نسل انقلاب اسلامی كے دشمنوں سے مقابلے كےلیے اپنے آپ كو آمادہ ركھے

IQNA

آيت اللہ نوری ہمدانی:

آيت اللہ نوری ہمدانی: جوان نسل انقلاب اسلامی كے دشمنوں سے مقابلے كےلیے اپنے آپ كو آمادہ ركھے

سياسی گروپ: حضرت آيت اللہ نوری ہمدانی نے ايرانی قوم خاص كر رضاكاروں كو خطاب كركے كہا :دشمن كی سازشوں سے ہوشيار رہیں
-
-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) نے رسا سے نقل كيا ہے-
آيت اللہ نوری ہمدانی نے رضا كار اسٹوڈنٹس سے سلامتی كونسل میں امريكی نمايندے كے اس بيان كہ ايرانی نظام حكومت تبديل كيا جاۓ ،پر ردعمل ظاہر كرتے ہوۓ كہا كہ ايسے بے سرو پا بيانات امريكيوں كی بوكھلاھٹ كا نتيجہ ہیں –
آيت اللہ نوری ھمدانی نے مزيد كہا كہ ايران كی بڑھتی ہوئی علمی اور تحقيقی ترقی يورپی برداشت نہیں كرسكتے –
لہذا وہ ايران كے سلسلے میں كوئی بھی قدم اٹھا سكتے ہیں –
آيت اللہ نوری ہمدانی نے رضا كاروں سے كہا كہ وہ دشمن سے مقابلے كےلیے تيار رہیں –
اس مرجع تقليد نے كہا كہ ايرانی قوم خود انقلاب لائی ہے اور اس كی حفاظت كرنا بھی جانتی ہے-