ايرانی ناﺋب صدر نے كہا:طلباء خودشناسی كریں تاكہ ملك دشمن عناصر كے آلہ كار نہ بنیں –
سياسی گروپ: ايرانی ناﺋب صدر نے كہا كہ جوانوں كی مناسب كاركردگی كے لیے بہترين مواقع فراہم كیے جاﺋیں –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ حجۃ الاسلام محمد جواد علی اكبر نے كہا كہ اس وقت ہم جوانوں كو مختلف شعبوں میں كام كرنے كےلیے مواقع فراہم كرنے كے درپے ہیں-