معارف نہج البلاغہ سے آشنائی كے مقابلوں كے نتاﺋج كا اعلان-

IQNA

معارف نہج البلاغہ سے آشنائی كے مقابلوں كے نتاﺋج كا اعلان-

سماجی گروپ: جہاد دانشگاہی كے قرآنی سنٹر كی طرف سے ہونے والے مقابلوں كے نتاﺋج كا اعلان كرديا گيا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق جہاد دانشگاہی كے قرآنی سنٹر كے سربراہ جناب سعادت نے كہا كہ ان مقابلوں كا مقصد لوگوں كو معارف نہج البلاغہ سے آشنا كرانا ، علوی ثقافت كی ترويج ،نہج البلاغہ كے مطالعہ كی تشويق اور اس كے مفاہيم پر غور وفكر كرنا ہے-
ان مقابلوں میں ۱۵۰۰ افراد نے شركت كی –جن میں سے ۳۶ افراد كو ممتاز قرار ديا گيا ہے –