ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق جہاد دانشگاہی كے قرآنی سنٹر كے سربراہ جناب سعادت نے كہا كہ ان مقابلوں كا مقصد لوگوں كو معارف نہج البلاغہ سے آشنا كرانا ، علوی ثقافت كی ترويج ،نہج البلاغہ كے مطالعہ كی تشويق اور اس كے مفاہيم پر غور وفكر كرنا ہے-
ان مقابلوں میں ۱۵۰۰ افراد نے شركت كی –جن میں سے ۳۶ افراد كو ممتاز قرار ديا گيا ہے –