ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اسلامی جمہوریہ ايران كے صدر جناب ڈاكٹر احمدی نژاد نے صدارتی دفتر میں تقسيم انعامات كے موقع پر خطاب كرتے ہوۓ كہا :٫٫عدالت كامل٬٬ يعنی تمام وجود سے عدل و انصاف كی راہ پر چلنا اور عشق امام زمانہ سے سر شار ہوكر تمام امور انجام دينا ٬٬
احمدی نژاد نے ۱۳ آبان كويوم اللہ كا نام ديتے ہوۓ كہا كہ ہمارے جوانوں نے ايك مرتبہ پھر اس عظيم دن كو شاندار انداز میں منايا ہے –
آخر میں صدر جمہوریہ نے ممتاز طلباء میں انعامات تقسيم كیے-