ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے ٫٫رسا٬ كے حوالے سے نقل كيا هے كه حضرت آيت الله نوری همدانی نے نيوی كے جوانوں سے خطاب كرتے هوۓ فرمايا كه دشمن اپنی خود ساخته طاقت كی نماﺋش كے لیے خليج فارس میں آيا هے ليكن ايران كی فوجی طاقت كا اندازه بھی آج اسے هوا هے جب ايران كی مختلف فوجی مشقوں اور ميزاﺋلوں كے تجربات نے اس كی نيند حرام كردی هے –