ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق آيت الله صافی گلپايگانی نے سپاه پاسداران كے كمانڈروں سے كها كه اسلامی معاشرے میں ايمان ٬معنويت ٬اخلاقيات ٬اسلام كی ترقی كا اهم ترين سبب هے –
مرجع تقليد نے كها كه اگر هم نصرت الهی كی راه پر گامزن رهیں گے تو خداوند عالم غيب سے هماری مدد كرے گا اور دشمن همارا كچھ نهیں بگاڑ سكتا-