آيت الله مصباح يزدی:استعمار كی دشمنی كا سبب ٬ايران میں ولايت فقيه كی حاكميت هے-

IQNA

آيت الله مصباح يزدی:استعمار كی دشمنی كا سبب ٬ايران میں ولايت فقيه كی حاكميت هے-

سياسی گروپ: استكبار جهانی اور طاغوتی طاقتوں كی ايران سے دشمنی صرف اس لیے هے كه اس ملك كی بنياد ولايت فقيه كی حاكميت پر ركھی گئی هے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے امام خمينی تحقيقی ادارے كے حوالے سے نقل كيا
هے كہ آيت الله مصباح يزدی نے جميعت آباد گران (داﺋیں بازو كی سياسی جماعت) كے اراكين سے خطاب كرتے هوۓ كها كه اگر هم باھمی اختلافات میں الجھے رهے تو كبھی بھی ترقی نهیں كرسكتے اگر پيشرفت و ترقی چاهتے هیں تو اپنے اندر اتفاق نظر پيدا كرنا هوگا-
تشخيص موضوعات ٬روش كار میں باهم اختلاف هوسكتا هے انهوں نے امام راحل ره كے دور كی طرف اشاره كرتے هوۓ كها كے اس وقت بھی علماء كے درميان وحدت نظر موجود نهیں تھی اور بعض علماء اختلاف نظر ركھتے تھے اور امام خمينی دونوں گروپوں كے ساتھ محبت كرتے تھے اور نصيحت فرماتے تھے-
مجلس خبرگان كے نماينده نے مزيد كها كه اختلاف كبھی ذاتی نوعيت كے هوتے هیں جنهیں مقام معظم رهبری تك منتقل كيا گيا –عالمی استكبار كی ايران كے ساتھ دشمنی اس وجه سے هے كه اس ملك میں ولايت فقيه كی حاكميت هے-