صادق آل محمد (ص) كی شب شہادت كی مناسبت سے صوبہ اہواز میں سوگ ـ

IQNA

صادق آل محمد (ص) كی شب شہادت كی مناسبت سے صوبہ اہواز میں سوگ ـ

اجتماعی گروپ:ايران كے صوبہ اہواز میں امام جعفر صادق(ع)كی شب شہادت كے موقع پر مجالس عزااور نوحہ خوانی كا انعقاد كيا جائے گاـ

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اہواز كی مسجد بلال كے متولی نے كہا كہ صادق آل محمد كی شب شہادت پر ہونے والی مجلس كو حوزہ علمیہ تہران كے خطيب حجۃ الاسلام شيخ خاتمی خطاب كریں گے موصوف كی تقرير كا عنوان ہے امام جعفر صادق(ع) كے زمانے میں حكومت كا كردارـ
مجلس كے بعد نوحہ خوانی بھی كی جائے گی ـ