رہبر انقلاب اسلامی كی طرف سے تين نئے ائمہ جمعہ كا انتصاب

IQNA

رہبر انقلاب اسلامی كی طرف سے تين نئے ائمہ جمعہ كا انتصاب

سياسی گروپ:تين نئے ائمہ جمعہ محمد شہر، ايوانكی اور صالح آباد كے لئے منصوب كئے گئے ہیں

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق ائمہ جعمہ كمیٹی كے سر براہ نے مختلف احكام میں تين نئے ائمہ جمعہ كا انتصاب كيا ہے ۔
حجۃ الاسلام رضا حقيان ، ابراہيم نيك صفت اور غدير پور عباس بالترتيب محمد شہر، ايوانكی اور صالح آباد كے شہروں میں رہبر انقلاب اسلامی كی طرف سے ائمہ جمعہ ہوں گے ۔