معاشيات سے متعلق اسلامی اداروں كا مكہ مكرمہ میں اجلاس :

IQNA

معاشيات سے متعلق اسلامی اداروں كا مكہ مكرمہ میں اجلاس :

سياسی گروپ: احتساب كمیٹی كی طرف سے اسلامی معاشيات كے اداروں كا اجلاس كل 18 نومبر سے مكہ مكرمہ میں شروع ہوگيا ہے ـ
معاشيات سے متعلق اسلامی اداروں كا مكہ مكرمہ میں اجلاس :
سياسی گروپ: احتساب كمیٹی كی طرف سے اسلامی معاشيات كے اداروں كا اجلاس كل 18 نومبر

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے مجمع جہانی تقريب مذاہب اسلامی كی رابطہ كمیٹی سے نقل كيا ہے كہ اس اجلاس میں آیۃ اللہ تسخيری كے علاوہ اسلامی دنيا كے فقہاء، يونيورسٹيوں كے اساتذہ اور اسلامی اقتصاد كے ماہرين نے شركت كی ـ
احتساب كمیٹی كا مركز بحرين ہے اس اجلاس كا مقصد اسلامی بينكوں میں شرعی معاملات كا اجراء ہے ـ