مؤسسہ انتظار نور كی طرف سے "رويت ، غيبت اور ملاقات"كے عنوان سے ايك علمی نشست ـ

IQNA

مؤسسہ انتظار نور كی طرف سے "رويت ، غيبت اور ملاقات"كے عنوان سے ايك علمی نشست ـ

اجتماعی گروپ : مؤسسہ انتظار نور كی طرف سے 28 شوال المكرم كو یہ علمی نشست منعقد ھوگی ـ

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے رسا نيوز سے نقل كيا ہے كہ مؤسسہ انتظار نور كے سربراہ نے كہا ہے كہ 28 شوال المكرم كو علم كلام كے ماہرين كی طرف سے "رويت ، غيبت اور ملاقات" كے عنوان پر ايك علمی نشست كا انعقاد كيا جارہا ہے ـ
حجت الاسلام سيد محمد رضا برقعی نے كہا كہ اس نشست میں مباحث مھدويت كے ماہرين حجت الاسلام علی اكبر مھدی پور اور حجت الاسلام علی اكبر زاھدی خطاب كریں گے ـ
قابل ذكر ہے كہ غيبت اور ملاقات كے موضوع پر اس مؤ سسہ كی طرف سے چندہ ماہ قبل حجت الاسلام مھدی پور اور حجت الاسلام ذاكری نے اپنی تحقيق پيش كی تھی ـ