آپ 1926 ء كو تبريز میں پيدا ہوئے اور آپ نے اپنی تعليمی زندگی میں ان آيات عظام سے استفادہ كيا : آيت اللہ محمد حجت، آيت اللہ بروجردی ، آيت اللہ عبدالھادی شيرازی ، آيت اللہ رضی زنوزی تبريزی اور سيد ابوالقاسم خوئی ـ
آيت اللہ تبريزی كہ جنہوں نے ہزاروں علماء و فضلاء كی تربيت كی كل رات 20 نومبر 2006 ء كو 80سال كی عمر میں اپنے خالق حقيقی سے جاملےـ