ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے مخصوص علاقوں كے ثقافتی ادارہ جات اور سازمان تبليغات اسلامی سے نقل كيا ہے كہ اس نشست كا مقصد اسلامی مذاھب كے درميان اتحاد و وحدت كی فضا كو ايجاد كرنا ہے-
یہ نشست پانچ صوبوں ،كردستان ،فارس،گيلان ،سيستان و بلوچستان اور خراسان رضوی میں امام رضاۜ كی ولادت با سعادت كے دن علماء اور مذھبی سكالروں كی موجودگی میں منعقد ہوگی