ڈاكٹر سودانی :حج، تعليمات اسلامی كا بہترين جلوہ ہے-

IQNA

ڈاكٹر سودانی :حج، تعليمات اسلامی كا بہترين جلوہ ہے-

سماجی گروپ :حج ،اسلام كی خوبصورت تصوير اور عقايد و اخلاقيات میں اسلامی تعليمات كا بہترين جلوہ ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق ڈاكٹر ناصر سودانی ركن اسمبلی نے حج كے مسٶلين سے ملاقات كی اور كہا كہ اس سال حزب اللہ لبنان كی جنگ میں كاميابی كے بعد –دنيا میں نۓ اعتقادی اور سياسی مساﺋل سامنے آۓ ہیں اور رھبر معظم كے فرمان كےمطابق دنيا میں بہت بڑی تعداد اسلام كی طرف ماﺋل ہو رہی ہے-
سودانی نے مزيد كہا كہ دشمن اس صورت حال كا مقابلہ كرنے كے لیے بہت منظم كام كر رہا ہے اور ۱۵۰۰ اسلام دشمن عناصر كو خاص قسم كی تربيت دے كر حجاج كرام میں شبھات پيدا كرنے كے لیے تيار كيا گيا ہے –
مسٶلين كو چاہیے كہ اس سازش كو ناكام بنانے كے لیے اقدامات كریں-