ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق اس عظيم عالم ربانی اور مرجع شيعيان جہان حضرت آيت اللہ العظمی شيخ جواد تبريزی كے رسم ہفتم كی مناسبت سے ۲۸ نومبر ۲۰۰۶ ء كی رات نماز مغربين كے بعد قم كی مسجد اعظم میں ايك عظيم مجلس عزا كا اہتمام كيا گيا-
آيت اللہ العظمی ميرزا جواد تبريزی مكتب تشيع كے عظيم مرجع اور فقہ جعفری كے مایہ ناز استاد تھے-