ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) منطقہ خوزستان ۲ دسمبر رات ساڑھے سات بجے امام زادہ حيدر كے صحن مطہر میں یہ جشن منايا گيا جس میں حجۃ الاسلام امينی امام جمعہ مسجد سليمان نے خطاب كيا اور داود طيبی و سيد مسعود حكيمی نے امام رضا كی خدمت میں گلہاۓ عقيدت پيش كیے-
یہ جشن ھيأت رزمندگان اور عاشقان ثار اللہ كے تعاون سے منايا گيا-