اھواز میں جشن ميلاد امام رضاۜ عقيدت واحترام سے منايا گيا-

IQNA

اھواز میں جشن ميلاد امام رضاۜ عقيدت واحترام سے منايا گيا-

سماجی گروپ: اھواز كی مسجد حجت ۜ میں امام رضا ۜ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن ميلاد امام رضا منايا گيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) منطقہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق امام رضا ۜ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے مسجد حجت میں ايك جشن كا انعقاد كيا گيا جس میں خوزستان اور تہران سے آۓ ہوۓ اھل بيت كے مداحوں نے امام رضا كے حضور گلہاۓ عقيدت پيش كیے ،كثير تعداد میں لوگوں نے اس جشن میں شركت كی ان مراسم میں پنجتن پاك كی تعداد كی مناسبت سے ۵ افراد كو خصوصی انعام ديا جاۓ گا-