ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) منطقہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق امام رضا ۜ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے مسجد حجت میں ايك جشن كا انعقاد كيا گيا جس میں خوزستان اور تہران سے آۓ ہوۓ اھل بيت كے مداحوں نے امام رضا كے حضور گلہاۓ عقيدت پيش كیے ،كثير تعداد میں لوگوں نے اس جشن میں شركت كی ان مراسم میں پنجتن پاك كی تعداد كی مناسبت سے ۵ افراد كو خصوصی انعام ديا جاۓ گا-