اسلامی ممالك میں نظریہ ولايت فقیہ بہت اہم كردار ادا كرسكتا ہے-

IQNA

اسلامی ممالك میں نظریہ ولايت فقیہ بہت اہم كردار ادا كرسكتا ہے-

سياسی گروپ: اسلامی ممالك میں ،اسلامی معاشروں كی ھدايت اور رھنمائی میں نظریہ ولايت فقیہ بہت اھم كردار ادا كرتا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا )شعبہ آذر بايجان غربی كی رپورٹ كے مطابق خومی شہر كے گورنر كے منصوبہ بندی مشير ٫٫اصغری٬٬ نے امام رضا ۜ كی ولادت باسعادت كی مناسبت سے منعقد ہونے والے جشن میں ،مجلس خبرگان اور يونين كونسلوں كے انتخابات كی اھميت كی طرف اشارہ كرتے ہوۓ كہا:اسلامی ممالك میں ولايت فقیہ كا كردار بہت اہم ہے اور كہا جاسكتا ہے كہ امت اسلامی ايك بہت بڑی كشتی كی مانند ہے كہ جس كشتی كا ناخدا ولايت فقیہ ہے –
اس پروگرام میں اس شہر كے امام جمعہ حجۃ الاسلام و المسلمين سيد رضی شكوری نے مجلس خبرگان اور يونين كونسلوں كے انتخابات میں عوام كی بھرپور شركت كو ضروری قرار ديا-