ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) شعبہ خراسان رضوی شاﺋقين طلباء كے لیے يكم دسمبر تك فرصت ہے كہ وہ پيغمبر اعظم ۜ پر مشتمل مختصر دورانیے كی فلم فيسٹيول سيكٹریٹ میں ارسال كریں-یہ سيكرٹریٹ مشہد كی فردوسی يونيورسٹی كے شعبہ فن و ثقافت میں قاﺋم ہے –یہ فيسٹيول ۹ دسمبر كو ممتاز فلموں كے تعارف كے ساتھ اختتام پذير ہوگا-