غير ايرانی طالبات نے ايك علمی نششت میں مسلم خاتون كی عظمت پر تحقيق پيش كی-

IQNA

غير ايرانی طالبات نے ايك علمی نششت میں مسلم خاتون كی عظمت پر تحقيق پيش كی-

سماجی گروپ: قم كے مدرسہ بنت الھدی میں غير ايرانی طالبات نے قرآن و احاديث كے آﺋينہ میں مسلم خاتون كی حيثيت پر اپنی تحقيق پيش كی –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس علمی نشست میں حجۃ الاسلام ولی اللہ نقی پور فر نے كہا كہ خواتين اپنی جسمی و روحی ظرافت كی وجہ سے صدارت ،مجلس خبرگان كی ذمہ داری اور قضاوت كے منصب كو نہیں سنبھال سكتیں-
انہوں نے مزيد كہا كہ قضاوت اور انتظامی امور میں بہت درد سر پايا جاتا ہے جو خواتين كی شخصيت كو مجروح كردے گا –لہذا خواتين اس سے برتر اور بلند ہیں كہ وہ ايسے عہدے كو سنبھالیں-
يونيورسٹی كے پروفيسر نے كہا مرد و عورت كے بعض فرق اور مشتركہ چيزوں كی طرف اشارہ كرتے ہوۓ كہا كہ مرد و زن معرفت اور ايمان كے حصول میں ايك دوسرے كے برابر ہیں-