ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ۱۰ دسمبر كو انسانی حقوق كے عالمی دن كے موقع پر تہران اور ملك كے دوسرے صوبوں میں انسانی حقوق اور عالمی عدالت كے موضوع پر پروگرام ركھے جاﺋیں گے –
تہران میں حقوق بشر كميشن كی طرف سے در ج ذيل پروگرام ہوں گے-
اقوام متحدہ كے جنرل سيكرٹری كے بيان كو سننا
حقوق بشر كميشن كے بيان كو پڑھنا اسی طر ح ٫٫ڈاكٹر بيگ زادہ ٬٬ كی تقرير-
آخر میں ملك بھر سے اس كميشن كے عہدہ داروں كو خراج عقيدت پيش كيا جاۓ گا-