ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس مقابلہ كا مقصد یہ ہے كہ لوگوں كو تاريخ اسلام سے آشنا كرايا جاۓ-
مقابلے كے ممتاز افراد كو انعامات سے بھی نوازا جاۓ گا-
پہلی پوزيشن پر آنے والے تين افراد كو مشہد مقدس كی زيارت كے اخراجات –
دوسری پوزيش پر آنے والے دو افراد كو شہر مقدس قم كی زيارت كے اخراجات-
تيسری پوزيشن پر آنے والوں كو بہار آزادی نامی سونے كا نصف سكہ اور چوتھے نمبر پر آنے والے افراد كو بہار آزادی ،كے چوتھائی سونے كا سكہ ،انعام كے طور پر ديا جاۓ گا-
مقابلہ میں شركت كرنے والے اس ٹيلی فون پر رابطہ كریں 3368091-