سبزوار كے امام جمعہ نے كہا: اقامہ نماز جماعت جنت میں جانے كا ايك دروازہ ہے-

IQNA

سبزوار كے امام جمعہ نے كہا: اقامہ نماز جماعت جنت میں جانے كا ايك دروازہ ہے-

سماجی گروپ:سبزوار كے امام جمعہ نے كہا كہ اقامہ نماز جماعت بھشت میں جانے كا ايك دروازہ ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق حجۃ الاسلام جناب ابراھيمی نے سبزوار كے اﺋمہ جماعت كے اجلاس سےخطاب كرتے ہوۓ كہا كہ مدارس ،اداروں اور مساجد میں نماز جماعت قاﺋم كرنے سے انسان كمال الھی تك پہنچ سكتا ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ انسان تقوی الھی كے ساتھ اپنی فكر كو بھی پاكيزہ بناۓ-
سبزوار كے امام جمعہ نے ايران میں ہونے والے انتخابات كو شجاعت ،عزت اور استحكام نظام كا مظہر قرار ديتے ہوۓ عوام سے ۱۵ دسمبر كو ہونے والے انتخابات میں شركت كی تاكيد كی ہے –