امام رضا علیہ السلام كے خدام كی طرف سے ۸۸ مقروض قيديوں كو آزاد كرديا گيا–

IQNA

امام رضا علیہ السلام كے خدام كی طرف سے ۸۸ مقروض قيديوں كو آزاد كرديا گيا–

سماجی گروپ: حرم مطہر امام رضا علیہ السلام كے خدام نے مالی مدد كر كے ۸۸ قيديوں كو رہا كروا ديا –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق خدام امام رضا علیہ السلام نے صوبہ خراسان كی جيلوں میں قيد ۸۸ افراد كی ۷۰۰ ملين ريال كی مدد كركے انہیں قيد سے آزاد كرا ديا –
صوبہ خراسان رضوی كے آئی جی نے كہا كہ خدام امام رضا علیہ السلام نے اپنی تنخواہوں سے ۷۰۰ ملين ريال دے كر ۸۸ قيديوں كو آزاد كرايا جنہیں ديت دينے كا حكم ديا گيا تھا ليكن انہیں ديت نہ ادا كرنے كے جرم میں جيل بھيج ديا گيا تھا –