حج كے دوران ڈاكٹروں كی كاركردگی كا اعلان-

IQNA

حج كے دوران ڈاكٹروں كی كاركردگی كا اعلان-

سماجی گروپ:مدينہ منورہ میں پہنچنے والے ايرانی زاﺋرين كے لیے اسلامی جمہوریہ ايران كی طرف سے ڈاكٹروں كا خصوصی اہتمام كيا گيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق گذشتہ سال كی طرح اس سال بھی ہر ايرانی كا روان میں ۲۴ گھنٹے ايك ڈاكٹر موجود رہے گا-