ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی میں تمام مذھبی انجمنوں كی فائلوں كی تحقيق كے بعد انہیں ايك سال كے لیے كاركردگی كرنے كی اجازت دی جاۓ گی-
اور اس انجمن كے كارناموں كو مد نظر ركھتے ہوۓ انہیں تين سال سے پانچ سال تك كی اجازت دی جاۓ گی-