ايرانی پارليمنٹ كے اسپيكر كا حضرت عيسی ۜ اور نۓ ميلادی سال كی مناسبت سے مبارك باد كا پيغام –

IQNA

ايرانی پارليمنٹ كے اسپيكر كا حضرت عيسی ۜ اور نۓ ميلادی سال كی مناسبت سے مبارك باد كا پيغام –

سياسی گروپ:ايرانی پارليمنٹ كے اسپيكر نے تمام مسيحی ممالك كے پارليمنٹ كے اسپيكرز كو حضرت عيسی ۜ كی ولادت اور نۓ ميلادی سال كے آغاز كی مناسبت سے مبارك باد كا پيغام ديا ہے –

ايران كی قرانی خبرر ساں ايجنسی ايكنا نے پارليمنٹ پريس گروپ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ايران كے پارليمنٹ كے اسپيكر جناب حداد عادل نے تمام عيسائی ممالك كے پارليمنٹ كے اسپيكرز كو حضرت عيسی اور نۓ عيسوی سال كی مناسبت سے ھدیہ تبريك پيش كيا ہے-
انہوں نے اس اميد كا اظہار كيا كہ دنيا حضرت عيسی ۜ كے محبت و اتحاد كے پيغام سے الہام ليتے ہوۓ دنيا كو امن و بھائی چارے كا گہوارہ بنا دے-