ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق اس كانفرنس میں احياء امر بہ معروف و نھی از منكر كمیٹی كے اراكين صوبہ خوزستان كے ائمہ جمعہ اور صوبہ خوزستان كے گورنر بھی شركت كریں گے—یہ كانفرنس منگل ۲۶ جنوری كو صبح نو بجے اھواز كے قومی كانفرسن ھال میں منعقد ہوگی-