ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے منطقہ خوزستان میں سال پيغمبر اعظم كی مناسبت سے قرآن پڑھنے والے طلبہ نے ايك نماز وحدت كا قيام كيا جس كا مقصد صحيح قرائت سے آشنائی بتايا گيا ہے-
موصولہ رپورٹ كے مطابق تقريبا ۱۰۰ لڑكے اور لڑكيوں نے نماز ظہرين كو وحدت كی نيت سے ادا كيا –
واضح رہے كہ اس محفل میں دارالقرآن خاتم الانبياء كے سربراہ نے بھی شركت كی-