مغربی آذربائيجان كے گورنر ھاٶس میں ،،گنجينہ عبرت،، كے عنوان سے شہداء كی تصاوير كی نمائش-

IQNA

مغربی آذربائيجان كے گورنر ھاٶس میں ،،گنجينہ عبرت،، كے عنوان سے شہداء كی تصاوير كی نمائش-

ثقافتی گروپ:انقلاب اسلامی ايران كے دفاع مقدس میں اپنی جانوں كا نذرانہ پيش كرنے والے شہد ا كی تصويروں كی نمائش گنجينہ عبرت كے عنوان سے مغربی آذربائيجان كے گورنر ہاوس میں لگائی جاۓ گی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مغربی آذر بائيجان نے اسلام و انقلاب كے لیے قربانی اور ايثار كی تاريخ رقم كرنے والے شہدا كی تصويروں كی نمائش گنجينہ عبرت كے عنوان سے مغربی آذربائيجان كے گورنر ھاوس میں لگائی جاۓ گی-اس نمائش كا مقصد شہداء كے ايثار و قربانی كی ياد كو تازہ كرنا اور ان كے ساتھ تجديد عہد كرنا اور شہداء كے خاندانوں كے ساتھ ہمدردی كا اظہار كرنا بتايا گيا ہے ملكی سطح كی سياست و مذھبی شخصيات نے اس نمائش كا دورہ كيا-