خوزستان كے گورنر كی طرف سے امام علی(ع) كی ضريح كی تعمير كے لیے ۲۰۰ ملين تومان مختص كیے گۓ ہیں-

IQNA

خوزستان كے گورنر كی طرف سے امام علی(ع) كی ضريح كی تعمير كے لیے ۲۰۰ ملين تومان مختص كیے گۓ ہیں-

سماجی گروپ:امام علی(ع) كی ضريح كی تعمير كا كام صوبہ خوزستان كے سپرد كر ديا گيا ہے –
حجة الاسلام والمسلمين غفاری كہ جو احياء امر بہ معروف و نھی از منكر كمیٹی كے انچارج ہیں انہوں نے ايكنا كے شعبہ خوزستان سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ چونكہ مقامات مقدسہ عراق كی تعمير كا كام خوزستان كو سونپا گيا ہے لہذا صوبے كی مقامات مقدسہ كی تعمير كی كمیٹی اور خوزستان كے گورنر كی طرف سے ۲۰۰ ملين تومان اس كام كے لیے مختص كۓ گۓ ہیں
جناب غفاری نے مزيد كہا كہ اہل بيت ۜ محبت كا دم بھرنے والے خوزستان كے لوگ سپہ بينك اھواز پرانچ اكاٶنٹ نمبر ۱۸۰۰۰۵۶ پر اپنی رقوم جمع كرواسكتے ہیں-