امامزادہ عبد اللہ كے مزار واقع شوشتر میں دعاء عرفہ كا انعقاد-

IQNA

امامزادہ عبد اللہ كے مزار واقع شوشتر میں دعاء عرفہ كا انعقاد-

سماجی گروپ:پر فيض دعاء عرفہ ہفتہ كو امامزادہ عبد اللہ كے مزار كے صحن، شھر شوشتر میں پڑھی گئی-
شھر شوشتر كے سازمان تبليغات اسلامی كے ثقافتی امور كے انچارج علوانی نے ايكنا كے شعبہ خوزستان سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ ڈھائی بجے كوثريان اور محتسبی نے دعاء عرفہ پڑھی-
علوانی نے مزيد كہا كہ اس مجلس میں حجة الاسلام عبد الحسين شوشتری نے تقرير كی-