ايرانی حجاج ۵ جنوری سے وطن واپس آنا شروع ہوجائیں گے-

IQNA

ايرانی حجاج ۵ جنوری سے وطن واپس آنا شروع ہوجائیں گے-

سماجی گروپ:ايرانی حجاج كی واپسی كا سلسله ۵ جنوری سے ۲۲ جنوری تك جاری رہے گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے ايران ائر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ حجاج كرام كی واپسی كی پہلی پرواز ۵ جنوری كو جدہ سے ايران كے لیے روانہ ہوگی اور عوام كو كہا گيا ہے كہ كسی بھی قسم كے رابطہ كے لیے مندرجہ ذيل ٹيلی فون نمبرز پر رابطہ كيا جاسكتا ہے
۴۶۵۲۵۰۵۰-۴۶۶۲۵۰۵۱ اس كے مكمل ٹائم ٹيبل كے لیے Http:// hajiranair.com پر رجوع كيا جاسكتا ہے-