امام خمينی (رہ) موجود دور كے نجات دھندہ ہیں-

IQNA

امام خمينی (رہ) موجود دور كے نجات دھندہ ہیں-

سياسی گروپ:امام خمينی موجودہ دور كے نجات دھندہ اور دنيا میں آزادی طلب تحريكوں كے بانی ہیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ صوبہ آذربائيجان غربی كی رپورٹ كے مطابق شہر اشنوية كے ڈپٹی كمشنر نے انقلاب اسلامی كی سالگرہ كی مناسبت سے ايك تقريب میں كہا كہ امام خمينی رہ كا فاتحانہ انداز میں ايران واپس آنا استعمار كے مقابلے میں مسلمانوں كی فتح تھی-
انہوں نے وضاحت كی كہ امام خمينی كی آمد سے ايران كے لوگوں نے شہنشاہی نظام كے ظلم و ستم سے نجات حاصل كی اور آزادی كا سانس ليا اور تكامل اور ترقی كی منازل كو طے كيا –
انہوں نے مزيد كہا كہ امام خمينی كی تحريك كی دنيا میں مثال نہیں ملتی اور وہ دن دور نہیں ہیں كہ جب آپ كی فكر پورے عالم میں پھيل جاۓ گی-