اھواز میں (عيد سے عيد تك )كے عنوان سے عظم الشان جشن كا انعقاد-

IQNA

اھواز میں (عيد سے عيد تك )كے عنوان سے عظم الشان جشن كا انعقاد-

سماجی گروپ:عيد غدير كی مناسبت سے اھواز كے بيت الزھراء میں عيد سے عيد تك ،كے عنوان سے ايك عظيم الشان جشن كا پروگرام منعقد كيا جارہا ہے-
بيت الزھراء كے رابطہ عمومی كے سربراہ سيد محمد علی نژاد موسوی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی( ايكنا)سے خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ یہ جشن بيت الزھراء میں تين دن تك منعقد كيا جاۓ گا –اور اس میں ذازكر نژاد ،امام كے حضور گلہاۓ عقيدت پيش كریں گے-اس كے علاوہ تين سو مختلف شعراء اور مداحان كو بھی مدعو كيا گيا ہے بيت الزھراء خيابان سلمان فارسی پر واقع ہے ۔