آيت اللہ ھاشمی رفسنجانی نے علامہ عسكری كی عيادت كی-

IQNA

آيت اللہ ھاشمی رفسنجانی نے علامہ عسكری كی عيادت كی-

سياسی گروپ:تہران كے ايك ہسپتال میں آيت اللہ ھاشمی رفسنجانی نے علامہ سيد مرتضی عسكری كی عيادت كی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق كل سہ پہر تہران كے ايك ہسپتال میں آيت اللہ ھاشمی رفسنجانی نے اصول دين كالج كے سرپرست سيد مرتضئ عسكری كی عيادت كی-
اس ملاقات میں آيت اللہ ھاشمی نے اس گرانقدر عالم كے علاج معالجے كو نزديك سے ديكھا اور ڈاكٹروں كی ٹيم سے ملاقات كی اور ان كی زحمتوں كا شكریہ ادا كيا آيت اللہ ہاشمی نے علامہ عسكری كی صحت و سلامتی كے لیے دعا كی-