صوبہ خوزستان كی نماز كمیٹی كے چيئرمين سيد موسی بلاديان نے ايكنا سے خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ كتاب( غدير برای ھمہ) كے ۱۲ ہزار نسخے غديری ثقافت كو ترويج دينے كے لیے تقسيم كیے گۓ ہیں-
بلاديان نے مزيد كہا كہ بچوں كے لیے بھی غديری ثقافت كو پروان چڑھانے كے لیے ۵ ہزار رنگين جزوے بچوں میں تقسيم كیے جائیں گے-