شہر، ويس، میں جشن غدير كا انعقاد-

IQNA

شہر، ويس، میں جشن غدير كا انعقاد-

سماجی گروپ:عيد سعيد غدير كی مناسبت سے مسجد امام علی ۜ میں جشن اور محفل مقاصدہ كا انعقاد-
حجة الاسلام علی فديعمی شعبہ ثقافت و فرھنگ كے فعال كاركن نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی( ايكنا) شعبہ خوزستان سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس پروگرام میں جو مذھبی تنظيم آل ياسين كی طرف سے منعقد ہو رہا ہے جس میں خوزستان كے مجلس خبرگان كے نمائندہ تقرير كریں گے عبد الحسين عبودی قرآن كی قرائت اور محمد بغلانی مدح سرائئ كریں گے-
انہوں نے مزيد كہا كہ اس پروگرام میں فرجان اسدی طاہرسلامی ،سيد نظام اور راضی فيصلی ،عيد غدير كے موضوع پر عربی میں اشعار پڑھیں گے-