مسجد الرسول كے شہيد فہميدہ ثقافتی فنی ادارے كے سربراه جناب كاظم سلامت نژاد نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا)شعبہ خوزستان سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس ادارے نے عيد سعيد كی رات نماز مغرب و عشا كے بعد جشن غدير كا انعقاد كيا-
انہوں نے كہا كہ اس پروگرام میں جوانمرد زادہ نے تلاوت قرآن اور حجت الاسلام شيخ عباس مذھبی جعفری حوزہ علمیہ اھواز كے استاد نے تقرير كی-