ِِِِ ٫٫همارے بیٹوں كے لیے بہترين نام محمد ،،كے عنوان سے سيمينار

IQNA

ِِِِ ٫٫همارے بیٹوں كے لیے بہترين نام محمد ،،كے عنوان سے سيمينار

سماجی گروپ:خاتم كلچر سنٹر كی طرف سے ٫٫ہمارےبیٹوں كے لیے بہترين نام محمدۖ ہے ٬٬ كے عنوان سے سيمينار میڈيا ہال میں جمعرات كو منعقد ہوا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا )كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار پہلی بار خاتم كلچر سنٹر كی طرف سے منعقد ہوا ہے اس كے انعقاد كا مقصد پيغمبر اكرمۖ كی سيرت آپ كے اخلاق حسنہ اور زندگی كے تمام مراحل سے آشنائی بتايا گيا ہے –
اس سيمينار میں ثقافتی شعبہ كے سربراہ ڈاكٹر عسكری ،سيكرٹری داخلہ اور برجستہ شعراء نے خطاب كيا-