ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا )كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار پہلی بار خاتم كلچر سنٹر كی طرف سے منعقد ہوا ہے اس كے انعقاد كا مقصد پيغمبر اكرمۖ كی سيرت آپ كے اخلاق حسنہ اور زندگی كے تمام مراحل سے آشنائی بتايا گيا ہے –
اس سيمينار میں ثقافتی شعبہ كے سربراہ ڈاكٹر عسكری ،سيكرٹری داخلہ اور برجستہ شعراء نے خطاب كيا-