ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا) نے باكو كے شعبہ سے نقل كيا ہے كہ حسينہ اھلبيت (ع) ايرانيان اور دوسرے امام بارگاہوں میں مجالس اور عزاداری كا سلسلہ شروع ہو چكا ہے جن میں ذكر فضائل و مصائب اھلبيت ۜ بيان كيا جاۓ گا-
باكو میں اگرچہ جلوس عزا روڈ پر نہیں آسكتے ليكن امام بارگاہوں میں لوگوں كا ہجوم بہت زيادہ رہتا ہے اور ہر سال عزاداران امام حسين ۜ كی تعداد میں پہلے سے كہیں زياده اضافہ نظر آتا ہے-