ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ آذربائيجان نے رپورٹ دی ہے كہ حجة الاسلام سيد محمد فخری جو سازمان تبليعات اسلامی كے صوبائی صدر ہیں انہوں نے ماكو شہر میں ايك نۓ دفتر اور لائبريری كی منظوری دے دی ہے-
انہوں نے كہا كہ اس شہر میں ہزار میٹر زمين كو اس ادارہ كی عمارت كے لیے خاص كيا گيا ہے-
ماكو شہر كے ممبر قومی اسمبلی اور امام جمعہ اور دوسری سركاری شخصيات نے بھی اس ادارے كی حمايت كی ہے-