ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے انقلاب كلچرل ھاوس كے تعلقات عامہ سے نقل كيا ہے كہ ان كو تقسيم كرنے كا مقصد نئی نسل كو انقلاب كے ثمرات ٬اہميت اور واقعات سے آگاہ كرنا ہے-
اسی طرح یہ پيك ٬انقلابی شخصيات كے زندگی نامے ٬پوسٹرز ٬ايرانی عوام كی شجاعت ٬انقلاب كے ثمرات اور پہلوی خاندان كے دربار كی اجمالی برائيوں پر مشتمل ہیں۰-