باكو: حسينہ اہل بيت ۜ میں عزاداری امام حسين (ع)كے اجتماع میں ايرانی میڈيا كے عہدہ داروں كی شركت –

IQNA

باكو: حسينہ اہل بيت ۜ میں عزاداری امام حسين (ع)كے اجتماع میں ايرانی میڈيا كے عہدہ داروں كی شركت –

سماجی گروپ: باكو میں اسلامی جمہوریہ ايران ٹی وی كے اعلی عہدہ داروں نے اس ادارہ كے انچارج كے ہمراہ جمعرات كی شب كو باكو میں ايرانيوں كے حسينہ اہل بيت ۜ میں حاضر ہو كر ٬جمہوریہ آذربائيجان میں بسنے والے ايرانی اور آذری سے ملكر عزاداری میں شركت كی-
ايران كی قرآن خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ شعبہ باكو كی رپورٹ كے مطابق باكو میں اسلامی جمہوریہ ايران كے ٹی وی كے اعلی عہدہ داروں كی اس ادارہ كے انچارج عزت اللہ ضرغانی كے ہمراہ جمہوریہ آذربائيجان میں موجود ايرانی بھائيوں كے عزاداری سيد الشہداگ اور امام زين العابدين كی شہادت كی مناسبت سے ہونے والے اس روحانی پروگرام میں شركت وہاں پر موجود عزاداروں كی حوصہ افزائی كا باعث بنی-