ايران كی قرآن خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ شعبہ باكو كی رپورٹ كے مطابق باكو میں اسلامی جمہوریہ ايران كے ٹی وی كے اعلی عہدہ داروں كی اس ادارہ كے انچارج عزت اللہ ضرغانی كے ہمراہ جمہوریہ آذربائيجان میں موجود ايرانی بھائيوں كے عزاداری سيد الشہداگ اور امام زين العابدين كی شہادت كی مناسبت سے ہونے والے اس روحانی پروگرام میں شركت وہاں پر موجود عزاداروں كی حوصہ افزائی كا باعث بنی-